12:37 Jun 5, 2009 |
English to Urdu translations [PRO] Tech/Engineering - Military / Defense Additional field(s): Petroleum Eng/Sci | ||||
---|---|---|---|---|
| Glossary-building KudoZ This question was created by: This question will remain open until an answer receives the required level of agreement from peers. Submission is still possible. |
Summary of translations provided | ||||
---|---|---|---|---|
5 | شیپڈ چارج |
|
شیپڈ چارج Definition from own experience or research: جس طرح اردو زبان میں Atom bomb کو ایٹم بم ہی کہتے ہیں Missile کو میزائل ہی کہا جاتے ہے، اور Helicopter کو ہیلی کاپٹر ہی کہتے ہیں۔ اسی طرح شیپڈ چارج کا بھی اردو زبان میں کوئی متبادل نہیں ہے۔ Example sentence(s):
Explanation: اردو زبان کوئی ایک زبان نہیں ہے، بلکہ بہت ساری زبانوں کا مجموعہ ہے۔ اس میں فارسی، عربی، ہندی، وغیرہ وغیرہ کئی زبانوں کے الفاظ بلا تکلف استعمال کیئے جاتے ہیں۔ اسی طرح کئی انگریزی کے الفاظ بھی اردو زبان میں اب رائج ہوچکے ہیں۔ اسی وجہ سے میں یہ سمجھتا ہوں کہ وہ اصطلاحات جن کے معانی اردو زبان مین بالکل نہیں ہیں، یا عام نہیں ہیں انھیں اگر انگریزی میں بھی ترجمہ کر دیا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ |
| |
Login to enter a peer comment (or grade) |
Login or register (free and only takes a few minutes) to participate in this question.
You will also have access to many other tools and opportunities designed for those who have language-related jobs (or are passionate about them). Participation is free and the site has a strict confidentiality policy.