Jun 25, 2010 14:55
13 yrs ago
4 viewers *
English term
bandwagon effect
GBK
English to Urdu
Social Sciences
Psychology
Definition from
WordNet:
The phenomenon of a popular trend attracting even greater popularity.
Example sentences:
Schmitt-Beck (1996) went further and hypothesized that media’s publishing of the electoral strengths of parties and candidates, which he documented through content analysis, would contribute to shaping voters’ expectations and stimulate a bandwagon effect. (OhioLINK ETDs)
But the experimental data tend to contradict the notion of the bandwagon effect as a rational partisan strategy. (Jim Schnabel)
On the other hand, if McCain surges in the polls in the last few days before the election, the bandwagon effect could have voters reconsidering and jumping off the Obama train. (Yahoo! News)
Proposed translations
(Urdu)
5 +2 | دیکھا دیکھی یا بھیڑ چال | Hatim Ali |
5 | بھیڑ چال | aneelazia |
5 | بھیڑ چال، فیشن | Basit Ijaz |
Change log
Jun 25, 2010 14:49: changed "Kudoz queue" from "In queue" to "Public"
Jun 25, 2010 14:55: changed "Stage" from "Preparation" to "Submission"
Jun 28, 2010 14:58: changed "Stage" from "Submission" to "Selection"
Jul 5, 2010 15:55:
Jul 25, 2010 15:55:
Aug 24, 2010 15:55:
Jul 9, 2021 00:54: changed "Stage" from "Selection" to "Completion"
Proposed translations
+2
3844 days
Selected
دیکھا دیکھی یا بھیڑ چال
Definition from
URDUinc.:
دوسروں کو کوئی کام کرتے یا رویہ اپناتے دیکھ وہی کام کرنے یا رویہ اپنانے لگ جانا<br /><br />کسی کو کام کرتے دیکھ کر آپ بھی کرنے لگنا
Example sentences:
کیا اس میں وہ نو عمر لڑکا بھی شامل ہوگا جو وڈیو فلم میں بڑوں کی دیکھا دیکھی لڑکوں کو مارتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ (bbc.co.uk)
مولانا ابوالکلام آزاد اور مولانا حسین احمد مدنی سٹیج پر کھڑے ہو گئے۔ ان کی دیکھا دیکھی کانگریس کی پوری قیادت کھڑی ہو گئی, جب تک باچا خان سٹیج تک پہنچ نہیں گئے، حضرات سٹیج پر کھڑے رہے اور تالیاں پیٹتے رہے۔ (DW)
4 KudoZ points awarded for this answer.
137 days
بھیڑ چال
Definition from
own experience or research:
جب کوئی چیز بہت مقبول ہو جائے اور ہر شخص بلا سوچے سمجھے وہی کام کرنے پر تلا ہو۔
Example sentences:
وقتِ اشاعت: Saturday, 22 April, 2006, 09:03 GMT 14:03 PST انڈین فلمی صنعت بھیڑ چال کا شکار (BBC)
کئی عشروں کی تحقیق کے بعد یہ چیز سامنے آچکی ہے کہ عام طورپر لوگ اکثریت کی تقلید کرتے ہیں۔اب سائنس دانوں نے دماغ کے اندر ہونے والی تبدیلیوں کی مدد سے ان نظریات کی تائید کی ہے۔حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے اس بات کی وضاحت ہوئی ہے لوگ کیوں فیشن کے رجحانات کی پیروی کرتے ہیں یا مذہبی گروہوں میں شامل ہوجاتے ہیں یا یہ کہ انتہاپسند سیاسی تحریکیں کیوں جنم لیتی ہیں۔ (voanews)
214 days
بھیڑ چال، فیشن
Definition from
own experience or research:
لوگوں میں ایک ہی کام کرنے یا ایک ہی سوچ اپنانے کا رحجان۔
Example sentences:
پاکستان میں علماء پر تنقید کرنا فیشن بن چکا ہے۔ (Own experience)
Discussion
یا
مجلسی اندھی تقلید