Oct 8, 2019 18:35
4 yrs ago
4 viewers *
English term

Reflective Learning

English to Urdu Art/Literary Education / Pedagogy Learning Modules and Learning techniques
Context Example:

Reflective learning isn’t a one-off event, it’s an ongoing process. It’s only once we start to fully embed that process in our lives that we start to see the benefits. Strong reflective practices enable educators to teach in a way that engages young people, challenges them and build their desire to learn more. Continuous reflection really is the way to help develop teachers and learners who are confident, responsible, reflective, innovative and engaged.

Discussion

Shikeb Shirazi Oct 8, 2019:
فکری تعلیم
Hatim Ali (asker) Oct 8, 2019:
مجھے مندرجہ بالا انگلش ٹرم کیلیے ایک مختصر اصطلاح کی تلاش ہے۔ یہ ٹرم ماخذی عبارت میں کثیر تعداد میں دہرائی گئی ہے اور اس کا سیدھا سادہ ترجمہ ترجمے کی روانی میں خلل انداز ہو رہا ہے۔

Proposed translations

+3
1 hr
Selected

غور و فکر پر مبنی تعلیم

غور و فکر پر مبنی تعلیم

--------------------------------------------------
Note added at 1 hr (2019-10-08 20:12:40 GMT)
--------------------------------------------------

فکری تعلیم
Peer comment(s):

agree M. Irshad (Master of Science)
13 hrs
thank you very much!
agree Mohammad Eisa
1 day 10 hrs
thank you very much!
agree Saheem Irshad
4 days
thank you very much!
Something went wrong...
4 KudoZ points awarded for this answer. Comment: "Selected automatically based on peer agreement."
4 days

معکوس تعلیم

معکوس تعلیم ایسی تعلیم ہے، جس میں ایک طالبعلم اپنی سیکھی ہوئی چیزوں کی حقیقی زندگی کے تجربات کی روشنی میں عکاسی کرتا ہے اور ان کے نتیجے میں اپنے خیالات و تصورات تشکیل دیتا ہے۔ لہذا یہاں پر معکوس تعلیم ہی بہتر ترجمہ ہو گا۔
Something went wrong...
19 days

بامقصد ترغیبی تعلیم

بامقصد، ترغیبی تعلیم دراصل تعلیم و تربیت دینے کا وہ طریقہ کار ہے جو معلم کو تعلیم و تدریس کے مجموعی عمل کو اس طرح پیش کرنے کا قابل و اہل بنا دیتا ہے جو کہ طالب علموں کے ذوق و شوق کو بیدار کرنے کے ساتھ ساتھ، ان کی علمی طلب، تحقیق و تخلیق خواہش و صلاحیت کو مزید اجاگر کرنے میں معاون ہوتا ہے۔ طلبہ کو زندگی میں درپیش مقاصد کے
لیے نئے چیلنجز اور نئی حل وضع اور تخلیق کر کے پیش کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ اس طرح بامقصد ترغیبی تعلیم اساتذہ اور طالبعلم، دونوں کے لیے مستقل طور پر ترقی کی راہ پر اعتماد اور ذمہداری کے ساتھ زندگی کے عکاس اور جدید تقاضوں کے مطابق ایک تعلیمی تربیتی طریق عمل ہے۔

--------------------------------------------------
Note added at 61 days (2019-12-09 13:09:56 GMT) Post-grading
--------------------------------------------------

رائے دینے کا شکریہ۔ میرے خیال میں متن میں جہاں ناگزیر ہو، صرف اسی مقام پر سہ لفظی اصطلاح "بامقصد ترغیبی تعلیم" کو استعمال کیا جائے، دیگر عمومی عبارت میں روانی کے لیے محض "ترغیبی تعلیم" کو اصطلاحاً استعمال کرنا مناسب اور کافی ہوگا۔
Note from asker:
ترغیبی تعلیم متذکرہ بالا انگلش اصطلاح کا بہت بہتر نعم البدل ہے۔ لیکن بامقصد کا سابقہ لگانے سے یہ اصطلاح کچھ زیادہ وزن دار ہو جاتی ہے۔ اس پر طرہ یہ کہ ماخذی عبارت میں اس انگلش ٹرم کی بھرمار ہے سو اس سہ لفظی اصطلاح کا اتنا کثیر استعمال ترجمہ کی روانی میں خلل انداز ہو گا۔ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے!! اپنی رائے سے آگاہ فرمائیے گا
زبردست۔۔۔ بہت بہتر مشورہ۔۔ متشکرم جناب :)
Something went wrong...
Term search
  • All of ProZ.com
  • Term search
  • Jobs
  • Forums
  • Multiple search